اشاعتیں

سورۃ الکہف کے فضائل، فتنہ دجال سے بچاؤ،دجال کی علامات، سورۃ الکہف اور دجال لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سورۃ الکہف اور فتنہ دجال سے بچاؤ

تصویر
ایک اہم سوال؟؟؟؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ  قیامت سے پہلے  کون سا سب سے بڑا فتنہ سر اٹھائے گا؟ اور کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے آقا ﷺ نے اس فتنے سے بچاؤکی کیا تدبیر بتائی ہے؟ آئیے آج قرآن و سنت کی روشنی میں اس موضوع کو تفصیل سے سمجھتے ہیں۔ دجال کون ہے؟ دجال کا مطلب ہے بہت زیادہ دھوکہ دینے والا ۔ قرب قیامت میں صفہان کے علاقے میں ایک انسان رو نما ہو گا اس کے ساتھ 70000 یہودیوں کا  لشکر ہو گا۔ دجال جسمانی لحاظ سے طاقتور ہو گا اور اس کے ماتھے پہ واضح طور پرک ف ر(کفر) لکھا ہو گا ۔ وہ زمین پر 40 دن رہے گا، ایک دن ایک سال کے برابر ہو گا ، دوسرا دن ایک مہینے کے برابر ، تیسرا دن ایک ہفتے کے برابر اور باقی دن عام دنوں کے برابر ہوں گے۔ پہلے وہ نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرے گا اور پھر خدائی کا جھوٹا دعویٰ کرے گا۔اس کے پاس جنت اور جہنم جیسی چیزیں ہو گی، وہ لوگوں کو ان کی بھوک اور پیاس سے آزمائے گا ، اس کے پاس اپنی مرضی سے بارش برسانے کا اختیار ہو گا،اور  اس کے حکم سے زمین اپنے خزانے اگلے گی۔ :حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا   دجال دائیں آنکھ سے کانا ہو گ...