ٹک ٹاک رشتوں کا قاتل ہے


 
کچھ رشتے ایسے بھی تھے جو ہوتے ہوتے رہ گئے

معلومات سے لے کر شکل و صورت سب پسند آے۔۔دونوں پارٹیاں رضا مند بھی تھیں۔۔عین موقع پر لڑکے والوں نے جواب دے دیا۔۔

 *کیوں* ⁉️

👈 *یا تو لڑکیوں کے ٹک ٹاک اکاونٹ نکل آے تھے* ۔۔۔

👈 *یا انسٹا گرام پر بولڈ کیپشن کے ساتھ بولڈ تصاویر* ۔۔۔

بس اسکے بعد اگلوں نے کہا ہمیں رشتہ نہیں کرنا۔۔

🚨 *الارمنگ بات یہ کہ زیادہ تر کیسز میں لڑکیوں کے والدین کو پتہ ہی نہیں تھا۔۔* 

کہ ان کی بیٹی انسٹا اور ٹک ٹاک پر" خاصی" ایکٹو ہے۔۔

 😢*کچھ ایسے کیس میرے پاس آے جہاں ان لڑکیوں کو* *شوہروں نے چند مہینے کے اندر اندر طلاق دے دی* ۔۔

 *کیونکہ انہوں نے جتنا مرضی منع کیا لڑکیوں نے گھر* *تڑوانے تو گوارا کرلیے لیکن ٹک ٹاک نہ چھوڑی۔۔* 

 *ایسے کئی لوگوں کو جانتی ہوں جو سوسایٹی میں* *اچھے خاصے مذہبی سمجھے جاتے ہیں۔۔ماں باپ حج عمرہ نماز سے فارغ نہیں ہوتے اور بیٹیاں انکی ٹاپ کی* *ٹک ٹاکرز بنتی جا رہی ہیں۔۔* 

❌ٹک ٹاک لائیو پر آکر ادائیں دکھانے سے لے کر لپ سنگنگ۔۔ڈانس یا seductive قسم کی ویڈیوز بنانے کو کوئی شریف گھرانہ کس طرح ہضم کرسکتا ہے اور ہم انہیں کیسے قائل کرسکتے کہ یہ لڑکیاں شریف گھرانے کی ہی ہیں⁉️

 *انسٹا گرام پر ان شریف گھرانوں کی بچیوں نے ہونٹوں کے پاوٹ بنا کر۔سی تھرو کپڑے پہن کر۔ ایسی ایسی سٹوریز ڈالی ہوتی* *ہیں* ۔

جو ان لوگوں تک بخوبی پہنچ جاتی ہیں جو انکی معلومات نکلواتے ہیں۔۔

 *سولہ سے پچیس سال کے درمیان کی معصوم شکل بچیاں بازاری عورتوں والے پوز کیسے سیکھتی* *ہیں* ⁉️

❌ *ان کی آنکھوں کے اشارے۔۔ہونٹ کاٹنا۔۔مجھے سمجھ نہیں آرہا کیسے* *کہوں۔۔ پورے کپڑے پہن کر بھی معیوب لگ رہی ہوتی ہیں۔۔مجموعی طور پر انکی* *باڈی لنگویج ہی دعوت دے رہی ہوتی ہے* 

۔۔ *اوپر سے رومانٹک ذو معنی گانوں پر پرفارمنس۔۔۔* 

👈کچھ لڑکیوں کے رشتے جب میں نے لڑکوں کی فیملیز میں دکھاے۔۔اور اچھی اقدار کی فیملی بتایا۔۔۔

👈انہوں نے مجھے لڑکیوں کے ٹک ٹاک اور انسٹا کے یہ اکاونٹ بمعہ وہی ناچ گانا بھیج دیے۔۔۔۔ نوٹ کریں۔۔

 *یہ 👈اکاونٹ پرائیوٹ تھے۔۔یہ وہ اکاونٹ ہوتے جن میں* *سپیشل فینز کو رسائی دی جاتی بس۔۔۔۔میں نہیں جانتی کیسے مواد نکالا گیا۔۔۔* 

👈ٹھیک ٹھاک شرمندگی محسوس ہوی ۔۔۔

ان کے والدین کو بتایا تو قسمیں کھانے لگے کہ ہماری بچیاں تو ایسی ہیں ہی نہیں ۔پھر مجھے مواد انہیں بھی بھیجنا پڑا۔۔۔

👈ایک بات آپ کو اچھی لگے یا بری۔۔ٹک ٹاکر سے شادی کرنے پر یا تو ٹک ٹاکر ہی خوشی سے راضی ہوگا۔۔یا وہ راضی ہوگا جو دیوث ہوگا۔۔

👈 *اس کے علاوہ کوئی کتنا ہی لبرل کیوں نہ ہو۔۔وہ ایسی بیوی ہرگز نہیں چاہے گا۔جس کی ادائیں دیکھ کر ایک بڑا طبقہ آنکھیں ٹھنڈی کرتا ہو۔۔* 

👁️ *اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔۔انکے انسٹا گرام اکاونٹ چیک کیا کریں کہ یہ اپنی کس قسم کی تصاویر لگاتے ہیں* *۔۔۔یا ٹک ٹاک پر کیا کرتے؟؟* ⁉️

دنیا ایک خطرناک فیز میں داخل ہوچکی ہے۔

👈 *۔آپکی بچیوں کی یہ دل لگی انکے ساتھ ساتھ آپ کو بھی برباد کراے گی۔۔* 

 آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔۔ایک دن ایک بد قماش فین آکر بیٹی کو گھر میں گھس کر گولی مار دے گا ۔۔یا راہ چلتے سڑک سے اٹھوا لے گا۔۔😔

💡 *تحریر کو صدقہ جاریہ کے طور پر اپنے دوست احباب اور مقامی گروپس میں شئیر بھی کردیں ہوسکتا ہے آپ کی کوشش کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن جائے*            

                 ➖♻️➖ 

📚 *یہاں والدین اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے روزانہ مختصر، مفید اور عملی رہنمائی* *شیئر کی جاتی ہے* ۔

👨‍👩‍👧‍👦 *یہ پیغام کسی ایک والدین تک ضرور پہنچائیں۔*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Designed By SuFi LaB
...
...