پیرا فورس میں نوکریاں

📢 پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) - مکمل تفصیلات
حکومتِ پنجاب کی جانب سے نئے ریگولیٹری نظام کے لیے بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
1۔ اسامی کا نام اور تعداد:
عہدہ: سارجنٹ ڈرائیور (Sergeant Driver)
پے سکیل: BS-07 (پلس اسپیشل PERA الاؤنس)
کل آسامیاں: 500
2۔ تعلیمی و فنی قابلیت:
تعلیم: انٹرمیڈیٹ (FA / FSc / ICS / I.Com) کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے۔
ہنر: کار، جیپ یا LTV کا ویلڈ (Valid) ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
3۔ جسمانی معیار (Physical Requirements):
مرد امیدواروں کے لیے:
قد: کم از کم 173 سینٹی میٹر (تقریباً 5 فٹ 8 انچ)
دوڑ: 1 میل (1.6 کلومیٹر) 7 منٹ میں۔
چھاتی: 32 انچ (بغیر پھیلاؤ) اور 34 انچ (پھیلاؤ کے ساتھ)۔
BMI: 27 یا اس سے کم۔
خواتین امیدواروں کے لیے:
قد: کم از کم 162 سینٹی میٹر (تقریباً 5 فٹ 4 انچ)
دوڑ: 1 میل (1.6 کلومیٹر) 11 منٹ میں۔
نظر: 6/6 (عینک کے ساتھ یا بغیر)۔ کلر بلائنڈ افراد نااہل ہوں گے۔
4۔ اہم اضلاع کی سیٹیں (نمونہ):
لاہور: 65 | راولپنڈی: 24 | فیصل آباد: 19 | ملتان: 14
گوجرانوالہ: 14 | سیالکوٹ: 12 | سرگودھا: 20 | بہاولپور: 19
ساہیوال: 07 | شیخوپورہ: 14 | اٹک: 17 | جھنگ: 12
(پنجاب کے تمام 40 سے زائد اضلاع کا کوٹہ اشتہار میں موجود ہے)۔
5۔ ضروری معلومات:
عمر: 18 سے 25 سال (عمر میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی)۔
ڈومیسائل: پنجاب کے کسی بھی ضلع کا حامل امیدوار اپلائی کر سکتا ہے۔
آخری تاریخ: 15 جنوری 2026۔
اپلائی کیسے کریں؟
درخواستیں صرف پنجاب جاب پورٹل کے ذریعے آن لائن جمع ہوں گی:
🌐 www.pera.punjab.gov.pk

پیشکش: [ *بے مثال تحاریر* ]

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Designed By SuFi LaB
...
...